...............جنگ فجار The battle of Fijaar بنو کنانہ قریش ، یہ ایک لحاظ سے قیس عیلان کے درمیان ایک جنگ ہوئی جسے فجار کا نام دیا گیا کیونکہ اس جنگ میں فریقین نے باہمی حرمتوں کی پامالی روا رکھی تھی۔ سبب صرف یہ تھا کہ ایک قریشی مارا گیا تھا۔اس بنا پر احلاف نے اپنے لوگوں سے یہ مطالبہ کیا کہ وہ جنگ کا بازار گرم کریں۔ Banu Kanana Quraysh, in a sense, this was a battle between Qais Ailan which was named Fajjar because in this war the parties had violated mutual prohibitions. The only reason was that a Quraysh was killed. On this basis, the allies demanded that their people heat up the market for war. مورخ ابن اسحاق نے لکھا ہے کہ جب یہ جنگ بھڑکی تو رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر مبارک بھی سال تھی۔ابن ہشام نے چودہ یا پندرہ سال عمر بتائی ہے۔رسول صلی اللہ علیہ وسلم بھی چند دن اپنے چچاؤں کے ساتھ اس میں شریک ہوئے۔ آپ نے خود فرمایا : The historian Ibn Ishaq has written that when this war broke out, the age of the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) was also a...
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہمارے بلاگ میں ہم دینی معلومات کے بارے میں جانیں گے ۔ ہمارا مقصد یہ ہے کہ ہم دین کو سیکھیں اور سکھائیں آسان زُبان میں کہی جانے والے الفاظ جسکو سمجھنے میں آسانی ہو ۔ اللہ تعالیٰ ہمیں کهنے اور سننے سے زیادہ عمل کرنے کی توفیق عطاء کریں۔ آمین آمین یا رب العالمین۔۔۔۔ Assalamu alaikum hamare is blog mein ham deeni maloomat hasil karenge hamara maqsad a hai k ham deen ko sikhe aur aasan zuban mein kahi jane wale alfaz jisko samjhne mein aasani ho.