تعمیر کعبہ میں شرکت اور حجر اسود کی تنصیب Participation in the construction of the Kaaba and the installation of the Black Stone
تعمیر کعبہ میں شرکت اور حجر اسود کی تنصیب Participation in the construction of the Kaaba and the installation of the Black Stone امام بیہقی رحمہ اللہ کی روایت ہے کہ اللہ تعالی نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو وحی فرمائی کہ زمین میں میرے لئے ایک گھر بناؤ ۔انہیں کچھ پریشانی محسوس ہوئی تو اللہ تعالی نے ان پر " سکینت " نازل کی جو تیز ہوا کی شکل میں تھی اور اس کا ایک سر تھا۔ وہ ہوا بیت اللہ کی جگہ آئی اور وہاں سانپ کے مانند کنڈلی مار کر بیٹھ گئی۔ It is narrated on the authority of Imam Bayhaqi (may Allaah have mercy on him) that Allaah revealed to Ibraaheem (peace and blessings of Allaah be upon him) to build a house for me in the land. And it had a head. The wind came to the place of Baitullah and sat there like a snake . پس حضرت ابراہیم علیہ السلام نے بیت اللہ کی تعمیر شروع کر دی۔ وہ ہر روز ایک رَدِّا بناتے تھے ۔جب تعمیراتی کام حجراسود والی جگہ تک پہنچ گیا تو انہوں نے اپنے بیٹے سے فرمایا : " کوئی پھتر ڈھونڈ کر لاؤ " ۔ اسماعیل پتھر تلاش ...