Breeding پرورش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب حضور صلی االلہ علیہ وسلم کے والد فوت ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دادا عبدالمطلب نے آپ کی پرورش کا زمہ لے لیا۔ ۔۔۔تاہم آپ کی نگرانی اور دیکھ بھال آپ کے والدہ ماجدہ ہی کرتی تھیں۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے والد محترم مدینہ منورہ میں فوت ہوئے جہاں ان کی ننھیال،یعنی ان کے والد عبد المطلب کے ماموں،بنو عدی بن نجار رہتے تھے ۔انہیں حضرت عبدالمطلب نے کھجور خریدنے مدینہ بھیجا تھا۔آپ کو دارنابغہ میں دفن کیا گیا تھا۔اگر کوئی دارنابغہ میں داخل ہو تو اس کی بائیں ہاتھ دوسرے کمرے کی چوکھٹ کے پاس ان کا مدفن ہے۔ ان کی وفات 25 سال کی عمر میں ہوئی۔ When the Prophet's father died, his grandfather Abdul Muttalib took care of him. However, he was supervised and cared for by his mother Majida. He was sent to Madinah by Hazrat Abdul Muttalib to buy dates. He was buried in Dar...
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہمارے بلاگ میں ہم دینی معلومات کے بارے میں جانیں گے ۔ ہمارا مقصد یہ ہے کہ ہم دین کو سیکھیں اور سکھائیں آسان زُبان میں کہی جانے والے الفاظ جسکو سمجھنے میں آسانی ہو ۔ اللہ تعالیٰ ہمیں کهنے اور سننے سے زیادہ عمل کرنے کی توفیق عطاء کریں۔ آمین آمین یا رب العالمین۔۔۔۔ Assalamu alaikum hamare is blog mein ham deeni maloomat hasil karenge hamara maqsad a hai k ham deen ko sikhe aur aasan zuban mein kahi jane wale alfaz jisko samjhne mein aasani ho.