دیہات میں دودھ پلانے کی حکمت The wisdom of breastfeeding in the countryside شہر میں رہنے والی عربوں کی عادت تھی کہ وہ اپنے بچوں کو دودھ پلوانے کے لئے دیہات میں بھیج دیتے تھے تاکہ وہ شہری بیماریوں سے محفوظ رہے،ان کے جسم مضبوط ہو جائے آئے اور وہ بچپن ہی سے اپنے آپ پر اعتماد کرنے کے عادی ہو جائے۔ماؤں، نانیوں ،دادیوں اور دوسرے رشتے داروں کے لاڈ پیار سے بچے رہیں۔ اور ان کی زبان لہجے کی خرابیوں اور غلطیوں سے محفوظ رہے ۔ The Arabs living in the city used to send their children to the villages for breastfeeding so that they would be protected from urban diseases, their bodies would become strong and they would be accustomed to self-confidence from childhood. Avoid the pampering of mothers, grandmothers, grandmothers and other relatives. And their language is safe from accents and mistakes باد یہ بنی سعد میں رضاعت اور واقیہ شق صدر This is breastfeeding in Bani Saad and the real clause is Sadr بنو سعد کے علاقے میں پرورش کے دوران ان رسول الل...
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہمارے بلاگ میں ہم دینی معلومات کے بارے میں جانیں گے ۔ ہمارا مقصد یہ ہے کہ ہم دین کو سیکھیں اور سکھائیں آسان زُبان میں کہی جانے والے الفاظ جسکو سمجھنے میں آسانی ہو ۔ اللہ تعالیٰ ہمیں کهنے اور سننے سے زیادہ عمل کرنے کی توفیق عطاء کریں۔ آمین آمین یا رب العالمین۔۔۔۔ Assalamu alaikum hamare is blog mein ham deeni maloomat hasil karenge hamara maqsad a hai k ham deen ko sikhe aur aasan zuban mein kahi jane wale alfaz jisko samjhne mein aasani ho.